گزشتہ شمارے
کھیتوں سے لے کر میز تک کے مرحلے میں ٹیکنالوجی آپ کی خوراک کی پیداوار، اسے پراسیس کرنے، تقسیم کرنے، خریدنے اور تیار کرنے کے ہر عمل کو تبدیل کرسکتی ہے۔
بگ ڈیٹا اور ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر بہت حیرت انگیزصارف مصنوعات کی شکل اختیار کررہے ہیں۔ اگر آپ ان کو اجازت دیں تو یہ آپ کی ضرورت سے متعلق پیش گوئی اور یادداشتوں کو ذخیرہ کر دیں گے۔
1 ۔ بگ ڈیٹا سے معاشرے میں پیداہونے والی تبدیلیاں
2 ۔ بگ ڈیٹا نے گمنامی کو ناممکن بنا دیا ہے
3 اب پیشنگوئی کرنے والی ایپلی کیشنز ہر لمحہ مدد کیلئے تیار ہوں گی
4 ۔ کیا ڈیٹا سائنس سماجی مسائل کے حل کیلئے معاون ہو سکتی ہے؟ دیا ہے
5 - اب پیشنگوئی کرنے والی ایپلی کیشنز ہر لمحہ مدد کیلئے تیار ہوں گی
بگ ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور تجزیاتی سافٹ وئیر ہمیشہ کیلئے بدل رہے ہیں۔ ان کے بارے میں کاروباری ادارے کیسے فیصلہ کریں گے۔
سائبر حملوں میں تیزی آتی جارہی ہے ۔ فوری ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کا فوری جواب دیا جائے، بہترین ٹیکنالوجیز استعمال کی جائیں اور ڈیٹا کو محفوظ تر بنانے کیلئے وسیع تر اقدامات کئے جائیں۔
1 ۔ سائبر سیکورٹی کے باوجود ہیکرز حملے جاری
2 ۔ ہم اتنے غیر محفوظ کیوں ہیں؟
2 ۔ سائبر سیکورٹی کمپنیوں میں سرمایہ کاروں کی بھاری انویسٹمنٹ
3 ۔ الیکٹرانک پیمنٹ کے انکشافات کے بعد ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے اقدامات
4 ۔ سائبر حملہ روکنے کی جوابی حکمت عملی
5 ۔ انٹرنیٹ سے منسلک گیجٹس کو محفوظ بنانے والے نئے آلات متعارف
6 ۔ چین سائبر حملوں کے زیادہ نشانے پر
7 ۔ امریکی ڈیٹا چوروں سے خطرہ، یورپ میں حفاطتی انتظامات سخت
8 ۔ سائبر جرائم کی ہمیں کیا قیمت چکانی پڑتی ہے؟
9 ۔ کیا سائبر سیکورٹی مجرموں اور دہشت گردوں کو روک پائے گی؟
10 ۔ ہیکرز کے حملے: سائبر انشورنس میں اضافہ
ٹیکنالوجی اب ہمیں بے حد و حساب ڈیٹا فراہم کر سکتی ہے کہ ہم کیسے تعلیم حاصل کریں اور ہمیں کیا پڑھایا جارہا ہے۔
1 ۔ باہم مربوط کلاس روم
2 ۔ آن لائن تعلیم کیلئے چینی حکومت کے اقدامات
3 ۔ بھارت آن لائن تعلیم کے میدان میں

موجودہ دور میں دنیا کا ہرریجن ٹیکنالوجی کا مرکز بنناچاہتا ہے۔ یہاں پر مختلف علاقوں میں مقابلے کی فضا دیکھنے کیلئے ان کی تاریخ، خوش قسمتی اور آبادی کاحجم دیا جارہاہے۔
1 ۔ سلیکون ویلی کی نقل نہیں کی جاسکتی
2 ۔ چین ٹیکنالوجی کا عظیم پاور ہائوس میں بدل چکاہے ۔
3 ۔ اسرائیل کی ہائی ٹیک فوج : ہمیں کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے ۔
4 ۔ بیل لیبز کی کوانٹم کمپیوٹنگ ۔
5 ۔ گٹ ہب کمپیوٹر پروگرامرز کا سماجی رابطے کیلئے نیا نیٹ ورک ۔
6۔ سلیکون ویلی کا اپنے غیرملکی ملازمین کے ویزا حقوق کیلئے جدوجہد ۔
ٹیکنالوجی ہمارے کام کرنے کے طریقوں کو بدل رہی ہے مثلاً ہم کیا کام کرتے ہیں، کیسے کرتے ہیں، کہاں کام کرتے ہیں، کتنا عرصہ کرتے ہیں اورکن بنیادوں پریعنی کیا ہم فری لانسر ہیں یا ملازم ۔ خودکار عمل نے نئی ملازمتیں پیدا کی ہیں اور بہت سی پرانی ملازمتوں کو ختم کردیا ہے۔ اس شمارے کے بزنس رپورٹ سیکشن میں بتایا گیا ہے کہ کام کیسے تبدیل ہورہے ہیں اور اس بدلتے پس منظر میں کون سی ملازمت فائدہ مند ہوگی۔ اس شمارے میں نمایاں معیشت دانوں، مشترکہ سرمایہ کاروں، ٹیکنالوجی ماہرین اور کاروباری حضرات کی آراء اس سوچ کے ساتھ شامل کی گئی ہیں کہ تبدیلی کے دور میں ہم کیسے کامیابی سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔