Global Editions

خبریں

’’روزیٹا‘‘۔۔۔ فیس بک کا نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کا نیا نظام

’’روزیٹا‘‘۔۔۔ فیس بک کا نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کا نیا نظام

فیس بک نے نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کے لئے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا نظام ’’روزیٹا ‘‘متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کام آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کی مدد سے کیا جاتا تھا ۔فیس بک میں چونکہ دو ارب بیس کروڑ صارفین روزانہ پوسٹس کررہے ہیں اس لئے او آر سی …مزید پڑ ھیں

عملی طریقے سے انٹرنیٹ کی سنسر شپ جانچنے کی موجد

نام: فلیپاگل (Phillipa Gill) عمر: 32سال ادارہ: یونیورسٹی آف میسا چوسٹس,یمہرسٹ فلیپا گل اس وقت یونیورسٹی آف میسا چوسٹس,یمہرسٹ کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔پانچ سال پہلے جب فلیپاگل نے یونیورسٹی آف کینڈا کی سیٹزن لیب میں ریسرچ فیلو شپ شروع کی تو حیران رہ گئیں کہ …مزید پڑ ھیں

لاہور میں پی ایس سی اے کے تحت جدید ٹریفک سسٹم کا آغاز ہو چکا ہے

کیمرے ٹریفک کی روانی کے دوران خلاف ورزی کرنے والے کو پکڑ کر ای اینڈ ٹی کے تعاون سے وہیکل رجسٹریشن نمبر کے ذریعے ان کا چالان کریں گے۔ اس وقت کیا عالم ہو گا جب اردگرد سے تمام لوگ جمع ہوں، آپ کو وہاں انتظار کرتے ہوئے 15منٹ ہو چکے ہوں اور آپ کی …مزید پڑ ھیں

ویڈیو آن ڈیمانڈسروس ،آئی فلیکس نے پاکستان میں کام کا آغاز کر دیا

آئی فلیکس جو نیٹ فلیکس آف سائوتھ ایسٹ ایشیا کے نام سے مشہور ہے اب پاکستان میں بھی اسےباقاعدہ طور پر متعارف کروادیا ہے۔ ملائیشین سبسکرپشن سروس نے 9جنوری 2017ءسےپاکستان میں اپنے کام کا آغاز کردیا ہے۔ اس" ویڈیو آن ڈیمانڈ"سروس میں پوری دنیا کے ٹی وی شوزاور موویز دیکھی جاسکتی ہیں۔ آئی فلیکس " …مزید پڑ ھیں

الیکشن کمیشن نے جی آئی ایس کا نیانظام تیار کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام پولنگ سٹیشنز کے نقشے کی معلومات پر مبنی جغرافیائی معلوماتی نظام (GIS)کا کام مکمل کرلیا ہے۔ اب ووٹرالیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جا کر میپنگ سافٹ وئیر کے ذریعے اپنے پولنگ سٹیشن کی معلومات اور آسان رسائی کیلئے نقشہ دیکھ سکے گا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں …مزید پڑ ھیں

دو روزہ سٹارٹ اپ لاہور کا آغاز26 جنوری سے ہو گا

لاہور میں انٹرپئینوئیر شپ کا منظر نامہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر نئے سٹارٹ اپ قائم ہو رہے ہیں اور مقامی سرمایہ کار سٹاک مارکیٹ یا کنسٹرکشن بزنس کی جگہ اب نئے سٹارٹ اپس پر سرمایہ کاری میں دلچسپی لےرہے ہیں۔ ایم آئی ٹی انٹرپرائز فورم پاکستان سٹارٹ اپ لاہور کے …مزید پڑ ھیں

پاک وہیلز نے ہیکنگ اطلاعات کی تردید کر دی

گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لئے مشہور پاکستانی ویب سائٹ پاک وہیلز نے کئی روز سے چھپنے والے مضامین جن میں کہا گیا تھا کہ اس پاکستانی ویب سائٹ پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے اور چھ لاکھ سے زائد صارفین کی معلومات کو چرا لیا گیا ہے کی آخر کار تردید جاری …مزید پڑ ھیں

میوزک سٹریمنگ کمپنی پٹاری نے دو لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کر لی

میوزک سٹریمنگ کمپنی پٹاری نے ایک سرمایہ کار انویسٹر سینڈیکیٹ کی جانب سے دو لاکھ ڈالر کی بنیادی سرمایہ کاری کے لئے فنڈنگ حاصل کر لی ہے۔ اس حوالے سے پٹاری کے چیف ایگزیکٹو خالد باجوہ کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی پٹاری نے صارفین کے لئے بہترین سہولیات اور پراڈکٹس متعارف کرا کر …مزید پڑ ھیں

روبوٹک ایکسپو میں سماجی اہمیت کے پراجیکٹس کی نمائش

اس وقت ہر شعبہ ہائے زندگی میں ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو چکا ہے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ثمرات سے ہر خاص و عام مستفید ہو رہا ہے اور اب ٹیکنالوجی کے استعمال کا پھیلائو بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ لاہور میں منعقد ہونے والی پانچویں روبوٹک ایکسپو میں بھی ایسی ہی ٹیکنالوجیز کی نمائش دیکھنے …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی کی مدد سے خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کی کوشش

خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لئے پنجاب سیف سیٹیز اتھارٹی کی جانب سے ایک ایپلی کیشن تیار جارہی ہے جس کی مدد سے خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کو رپورٹ کرنے اور ان سے نمٹنے میں مدد حاصل ہو گی۔ اس ایپلی کیشن کو پنجاب کمیشن برائے خواتین کی مدد …مزید پڑ ھیں

Top