Global Editions

روبوٹس

’’روزیٹا‘‘۔۔۔ فیس بک کا نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کا نیا نظام

’’روزیٹا‘‘۔۔۔ فیس بک کا نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کا نیا نظام

فیس بک نے نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کے لئے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا نظام ’’روزیٹا ‘‘متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کام آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کی مدد سے کیا جاتا تھا ۔فیس بک میں چونکہ دو ارب بیس کروڑ صارفین روزانہ پوسٹس کررہے ہیں اس لئے او آر سی …مزید پڑ ھیں

چھوٹے روبوٹ آنکھ کا حساس آپریشن کریں گے

ویسے تو انسانی جسم کے سبھی آپریشن توجہ مانگتے ہیں لیکن آنکھ کا آپریشن انتہائی حساس اور سرجن کی تمام تر ذہنی وجسمانی صلاحیتوں اور یکسوئی و احتیاط کا متقاضی ہوتا ہے۔ اس قسم کے آپریشنز میں اگر روبوٹس کی مدد حاصل ہو جائے تو کم تجربہ کار سرجنز کی کامیابی کے امکانات بے حد …مزید پڑ ھیں

ہیکنگ سے بچنے کیلئے انٹرنیٹ منسلک گاڑیوں کو آف لائن رکھیں

سیلف ڈرائیونگ کاروں کو پہیوں پر چلتے پھرتے کمپیوٹر سے تشبیہہ دی جاسکتی ہے۔ اس لئے یہ حیرت کی بات نہیں کہ ڈرائیور سفر کے دوران ان چلتے پھرتے کمپیوٹرز کو سیکورٹی کے نام پر آف لائن رکھے۔ الفا بیٹ کے زیر انتظام سیلف ڈرائیونگ کاروں کی کمپنی ویمو (Waymo)کے سی ای او جان کرافسک …مزید پڑ ھیں

ڈرونز کیلئے لانچ پیڈ تیار۔۔۔

وقت کےساتھ ساتھ ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اب ان ڈرونز کو اڑ اکر کہیں بھی لے جا سکتے ہیں،حتیٰ کہ انہیں ایمرجنسی کے صورت میں ادویات لے جانے یا فارمنگ کیلئے استعمال میں لایا جارہا ہے۔ لیکن انہیں حقیقتاً ان معنوں میں خودانحصار ہونا چاہئے کہ یہ نہ صرف بحفاظت …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت زیادہ سمارٹ اور زیادہ بہتری کی طرف گامزن

ہم میں سے زیادہ تر لوگ کسی شے کو ایک یا دو بار دیکھنے کے بعداسے پہچاننا شروع ہو جاتے ہیں لیکن مشینی مصنوعی ذہانت کو کسی شے یا لفظ کو پہچاننے کیلئے ہزاروں مثالوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ نے اس کا ایک حل ڈھونڈ لیا ہے جنہیں استعمال کرتے ہوئے مشینی …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی ۔۔۔ اسے پروگرامنگ کی بھی ضرورت نہیں

بغیر ڈرائیور کے چلنےوالی گاڑیوں کی تیاری کے لئے کارساز ادارے بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہے ہیں اور اب تک کئی کمپنیوں کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے ابتدائی تجربات بھی جاری ہیں اور بعض کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانیوالی گاڑیاں ٹیسٹ ڈرائیو کے لئے شہریوں کو دستیاب بھی کی …مزید پڑ ھیں

GIFs سال 2016 ءکی نو بہترین ٹیکنالوجی

ویسے تو سال 2016 ء ٹیکنالوجی کی ترقی کے حوالے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ اس برس کے دوران ورچوئل رئیالٹی عوام کے لئے دستیاب ہوئی، روبوٹک ٹیکنالوجی میں ترقی ہوئی اور اب روبوٹس حجم میں چھوٹے اور سمارٹ ترین ہوتے جا رہے ہیں، اسی برس کے دوران تحقیق کاروں نے یہ بھی جانا …مزید پڑ ھیں

دنیا کا پہلا سافٹ روبوٹ۔۔۔

اوکٹا بوٹ ایک ایسا چھوٹا اور نرم روبوٹ ہے جو اپکی ہتھیلی میں سما سکتا ہے اور دیکھنے میں یہ بالکل بچوں کے کھلونے جیسا دکھائی دیتا ہے۔ اس روبوٹ کے نرمی، حجم اور نام یہ ظاہر کرتا ہے کہ روبوٹک ٹیکنالوجی کس حد تک ترقی کر رہی ہے۔ اس نرم اور چھوٹے روبوٹ کو ہارورڈ کے …مزید پڑ ھیں

ایمزون کے ڈلیوری ڈرون نے پہلے صارف کو سامان پہنچا دیا

آن لائن خریداری کی معروف ویب سائٹ ایمزون نے اپنے پہلے صارف کو سامان کی ترسیل ڈرون کے ذریعے کرنے کا مرحلہ سرانجام دے دیا ہے۔ اگرچہ سامان کی ترسیل کو باضابطہ کے بجائے تجرباتی قرار دیا جا سکتا ہے تاہم یہ اس سمت میں بہت بڑا قدم ہے۔ ادھر امریکہ میں محکمہ شہری ہوا بازی …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال

ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تھری ڈی اور مصنوعی ذہانت اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ اس وقت تقریباً ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کو بروئے کار لانے کے لئے کام جاری ہے اور اب تحقیق کاروں نے تھری ڈی کے شعبے میں بھی مصنوعی ذہانت سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا …مزید پڑ ھیں

Top