Global Editions

فیچرز

پاکستانی محققین نے اردو سپیچ ری کگنیشن سسٹم کی تیاری کا آغاز کردیا ہے

پاکستانی محققین نے اردو سپیچ ری کگنیشن سسٹم کی تیاری کا آغاز کردیا ہے

انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کچھ سافٹ وئیر ڈویلپر اردو کی آواز کی شناخت کا نظام تیار کررہے ہیں جو بنیادی ٹول کی حیثیت رکھتا ہے۔ لسانیاتی ٹیکنالوجی کے ماہر ڈاکٹر آغا علی رضا اور ان کی ٹیم نے سپیچ اینڈ لینگوئج ٹیکنالوجی سینٹر آئی ٹی یو کی لیبارٹری نے ایپلی کیشن کی صورت …مزید پڑ ھیں

غذا کے اجزا میں توازن اور درست طریقے سے پکانا ہی صحت کی ضمانت ہے

غذا کے اجزا میں توازن اور درست طریقے سے پکانا ہی صحت کی ضمانت ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستانی کھانے اپنے اجزا کے حوالے سے غذائیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن ہماری کھانے پکانے کی تکنیک پرانی ہے۔ اچھے کھانے کے شوق میں ہمارا پورا دن مصروف گزرتا ہے۔ ہم اشتہا انگیز آلو قیمہ، …مزید پڑ ھیں

تلور کا شکار - کہانی کے پیچھے چھپے حقائق

بہت سی جنگلی حیات کی بین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کا الارم بجا دیا ہے کہ پاکستان میں تلورکی نسل نابود ہو رہی ہے پھر بھی ہر سال یہاں عرب شہزادے تلور کا شکار کرنے آتے ہیں۔ تلور کے شکار کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹیشن دائر کی گئی جس کے نتیجے میں سپریم …مزید پڑ ھیں

کیا سی آر آئی ایس پی آر سے ہر بیماری کا علاج ممکن ہے؟

سی آر آئی ایس پی آر ٹیکنالوجی اب بہت سی بیماریوں کے علاج کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔ ماہرین کے سامنے ایک بڑا سوال یہ بھی ہے کہ کیا یہ ٹیکنالوجی مسکولر ڈسٹروفی کی بیماری کے علاج میں مدد کرے گی۔ مسکولر ڈسٹروفی ایک ایسی بیماری ہے جس میں آپ کے پٹھے کمزور ہو جاتے …مزید پڑ ھیں

کمپیوٹر پروگرامنگ کے شعبے میں پاکستانی بچے کی غیرمعمولی قابلیت

یارہ سالہ محمد رضا کوئی عام بچہ نہیں ہے۔ جب اس کے ہم عمر سکول جاتے ہیں تو رضا اپنے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر کمپیوٹر کوڈز کے ساتھ دماغ لڑاتا ہے۔ وہ ایسے سافٹ وئیر تیار کرتا ہے جس کی مدد سے مجرمان کو پکڑنے میں آسانی ہوتی ہے یا وہ اردو زبان کی درستی …مزید پڑ ھیں

موبائل ریپئر نگ سافٹ ویئر متعارف

تصورکریں وہ کتنا تکلیف دہ لمحہ ہو گاکہ آپ کے ہاتھ میں آپ کا موبائل فون ہو اور اچانک آپ کے ہاتھ سے وہ موبائل چھوٹ کر فرش پر گر جائے اور موبائل کی سکرین کرچی کرچی ہو جائے ۔ موبائل گرنے کی جتنی تکلیف ہوتی ہے تو اس نقصان کا بھی اتنا ہی دکھ …مزید پڑ ھیں

درد کی بہتر دوا بنانے کی جدوجہد

گزشتہ 20سالوں سے "ٹیولانے سکول آف میڈیسن" (Tulane School of Medicine)اور "لیوزیانا ویٹرن اینڈ ہیلتھ کیئر" کے محقق جیمز زاڈینا (James Zadina) انسان کی دشمن ایک قدیم بیماری ــ’’جسمانی درد‘‘سے لڑنے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ انہیں اس سلسلے میں بہت سے لوگوں کے خطوط ، ای میلز ملتی ہیں اور فون موصول …مزید پڑ ھیں

پنجاب پولیس کو جدید آلات کے ذریعے کامیابیاں

انٹرنیٹ اور اس سے متعلقہ ٹیکنالوجی کی آمد سے نہ صرف مواصلات کے شعبے میں انقلاب آیا ہے بلکہ ڈیٹا اکٹھا کرنے، ذخیرہ کرنے اور شئیر کرنے میں بھی معاون ثابت ہوا ہے ۔ماضی میں ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لئے ہاتھوں کا استعمال کیا جاتا تھا اور اس کے لئے بڑے بڑے کھاتے بنائے جاتے …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں بٹ کوائن کے بطور کرنسی استعمال کےمضمرات

اب جبکہ دنیا انٹرنیٹ ٹیکنالوجی، فور جی ٹیکنالوجی میں ترقی اور بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے تو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی ترقی سے مالیاتی شعبہ بھی ثمرات وصول کر رہا ہے۔ فن ٹیک مالیاتی شعبے میں ہونے والی ترقی کےلئے اہم حیثیت کا حامل …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے مواقع

پاکستان کی معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے صاف، قابل اعتماد اور جدید توانائی ذرائع کے حصول کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ مقررہ اہداف کے حصول کے لئے نہایت ضروری ہے۔ جدید توانائی ذرائع تک رسائی کے بغیر ترقیاتی اہداف کا حصول ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب …مزید پڑ ھیں

Top